13 اگست 2011 - 19:30

شام کے مشرقی شہر لاذقیہ میں مسلح افراد کے حملوں کے بعد شام کی فوج، بلوائیوں کا مقابلہ کرنے کے شہر میں داخل ہو گئی ہے۔

ابنا: شام کے ذرائع نے بتایا ہے کہ شام کی فوج نے لاذقیہ میں متعدد افراد کو گرفتار کر لیا ہے جبکہ کچھ لوگ زخمی بھی ہوئے ہیں۔ شامی میڈیا نے کہا ہے کہ شہر لاذقیہ میں مسلح گروہوں نے بڑی تیزی سے حملے کرنا شروع کردئے تھے تاہم شام کی فوج نے شہر میں داخل ہو کر امن قائم کرنے کی کاروائياں شروع کر دی ہیں۔ شامی میڈیا کے مطابق شہر لاذقیہ کے عوام نے مسلح افراد کے ٹھکانوں کا پتہ چلانے میں فوج کا ساتھ دیا ہے۔  .............

/169