ابنا: امریکی نشریاتی ادارے’اے بی سی نیوز‘ کے مطابق ایک امریکی ڈرون نے افغان سرحد کے ساتھ قبائلی علاقے شمالی وزیرستان دو میزائل فائر کیے جس میں مبینہ طور غیر ملکیوں سمیت 21 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ میر ا ن شاہ کے مشرق میں تین کلومیٹر دور گوراقبرستان میں ایک گھر اور ایک گاڑی کو میزائلوں سے نشانہ بنایا گیا ہے، یہ گھر طالبان اور القاعدہ کا گڑھ بتایا جاتا ہے۔
.............
/169