8 اگست 2011 - 19:30

صہیوني ریاست کے فوجيوں نے دريائے اردن کے جنوب مغربي علاقے ميں فلسطينيوں کي ہزاروں مربع ميٹر زرعي اراضي کو تباہ برباد کرديا ہے-

ابنا: فلسطين آن لائن کے مطابق صہیوني فوجي پير کے روز الخليل کے البقعہ نامي علاقے ميں داخل ہوئے اورانہوں نے بلڈوزروں کي مدد ہزاروں مربع ميٹر زرعي اراضي کو تباہ کرديا-يہ کاورائي صہیوني بستيوں کي توسيع کي غرض سے کي گئي ہے- البقعہ کا علاقہ شہر الخليل کا سب سے زياد زرخيز علاقہ ہے-

...............

/169