ابنا: سین کیانگ میں حالیہ دنوں میں کئي دہشتگردانہ واقعات کے بعد چین کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ اس صوبے کے لئے مزید اینٹی ٹیررزم فورس بھیجی جائے گي۔صوبہ سین کیانگ میں شاہراہ ریشم پر واقع شہر کاشغر میں ایک رستوران اور ایک بازار میں دو بم دھماکوں میں تیرہ افراد ہلا ک اور دسیوں زخمی ہوئے تھے جس کے بعد چین نے اس شہر میں پولیس کی بھاری نفری تعینات کی ہے۔.............
/169