ابنا: عراقي پوليس نے آج بتايا ہے کہ تکريت کے قريب ايک کار کے راستے ميں بم دھماکہ ہوا جس ميں دو عراقي شہري جاں بحق اور ايک زخمي ہو گيا - اسي طرح ابو غريب کے علاقے ميں دو دھماکے ہوئے جس ميں دو عراقي جاں بحق اور چار ديگر زخمي ہو گئے-.............
/169
عراق کے مختلف علاقوں ميں دو بم دھماکوں ميں چارعراقي مارے گئے ہيں -