30 جولائی 2011 - 19:30

يمن ميں عوام نے مظاہرے کرکے غير ملکي مداخلتوں کي مذمت کي ہےـ

ابنا: جنوبي شہر تعز ميں ہزاروں کي تعداد ميں يمني عوام عبوري کونسل کي حمايت ميں سڑکوں پر نکلے اور انہوں نے غير ملکي مداخلتوں کي مذمت کي ـ

مظاہرين اور فوجي اہلکاروں کے درميان جھڑپيں بھي ہوئيں ـ دوسري جانب سنيچر کو دار الحکومت صنعاء ميں ملک کے بڑے قبائل نے صالح کے خلاف ايک اتحاد تشکيل دياـ

يمن ميں چھے مہينے سے صالح کي حکومت کے خلاف مظاہرے چل رہے ہيں ۔
.............

  /169