ابنا: سرکاری رپورٹ کے مطابق سیمی کنڈکٹر مینوفیکچرنگ کے شعبے میں غیرمعیاری کارکردگی کی وجہ سے صنعتی پیداوار متاثر ہوئی تاہم گذشتہ سال کے مقابلے میں پیداوار جون میں 6.4 فیصد اضافے کی حامل رہی جو مئی میں 8.1 فیصد تھی۔ کنزیومر سیل اور کارپوریٹ سرمایہ کاری مضبوط رہی۔ فیکٹریوں نے اپنی صلاحیت کے 82.5 فیصد تک پیداوار دی جو جون میں 1.1 فیصد اضافہ کی حامل رہی۔ .............
/169