ابنا: انہوں نے فری میسن کی خفیہ سازشوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے موجودہ حالات کو فری میسن اور انکے ایجنٹ صہیونی لابی کی کارستانی بتایا جو دجال کے ظہور کیلئے راہ ہموار کرنے میں مصروف ہیں. انہوں نے امام زمانہ علیہ السلام کے پیروان کو دجالی صہیونی اور امریکی سازشوں سے باخبررہنے کے سلسلے میں تاکید کی. انہوں نے الہیٰ ثقافت کو عام کرنے کیلئے اجتماعی شادی کو بہترین وسیلہ قرار دیا اور فعش طرز زندگی ، مغربی تہذیب کو انسانیت اور قومی شرافت کیلئے زہر قاتل قرار دیا جسے صہیونی اور فری میسن کے ایجنٹ بھرپور انداز میں پھیلانے کی کوشیشوں میں مصروف ہیں............../169
23 جولائی 2011 - 19:30
News ID: 255407
کوئٹہ,سید ہاشم موسوی ... محبت خدا کو تقویٰ اور انسانی صفات پیدا کرنے کا بہترین وسیلہ قرار دیا.