20 جولائی 2011 - 19:30

انتظار فرج كی مناسبت سے یہ سيمينار بروز اتوار ۲۴ جولائی كو برطانیہ كے اسلامی مركز میں حضرت قائم (عج) كے ميلاد كی مناسبت سے منعقد كيا جائے گا ۔

ابنا: یہ سيمينار مقامی وقت كے مطابق شام ۷ بجے شروع ہو گا اور اس میں مسلمان مفكرين امام عصر ( عج) كی غيبت كے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالیں گے ۔

اس سيمينار میں زمانہ غيبت میں امام زمان ( عج ) كا اپنے پيروكاروں كے ساتھ ارتباط ، امام زمان (عج ) كی زمانہ غيبت میں فعاليتیں ، غيبت سے متعلق غلط اور منحرفانہ افكار اور امام زمانہ ( عج ) كے ساتھ توسل جيسے موضوعات پر بحث و تمحيص كی جائے گی ۔ 
............. 
/169