ابنا: حکام کے مطابق ہیکرز کو کیلے فورنیا، فلوریڈا اور نیو جرسی سے گرفتار کیا گیا ہے۔حکام کے مطابق ہیکرز کے گروپ کا نام گمنام تھا۔حکام کا کہنا ہے گرفتار ہونے والے ہیکرز کی شناخت کے بارے میں ان پر فرد جرم عائد ہونے تک کچھ نہیں بتایا جاسکتا۔حکام کے مطابق ان ہیکرز کی عمریں 13 سے 20 سال کے درمیان ہیں ۔ ............./169
19 جولائی 2011 - 19:30
News ID: 254618
واشنگٹن ... غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی خفیہ ایجنسی ایف بی آئی نے ویب سائٹس ہیک کرنے والے 16 افردا کو گرفتار کرلیاہے۔