ابنا: الجزیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فرانسیسی صدر کے دورہ افغانستان کے ایک دن بعد افغانستان میں فرانس کے 8 فوجی ہلاک ہوگئے ہیں ذرائع کے مطابق ایک دھماکے میں 8 فرانسیسی فوجی ہلاک ہوئے ہیں کل فرانس کے صدرنیکلس سرکوزی نے افغانستان کا اچانک دورہ کے دوران کہا تھا کہ فرانس افغانستان سے ایک ہزار فوجی نکال لے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ /169
12 جولائی 2011 - 19:30
News ID: 253268
فرانسیسی صدر کے دورہ افغانستان کے ایک دن بعد افغانستان میں فرانس کے 8 فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔