9 جولائی 2011 - 19:30

صہیوني فوج کے طياروں نے مشرقي غزہ کے علاقے پر بمباري کي ـ

ابنا: اطلاعات کے مطابق صہیوني فوج کے ايف سولہ طياروں نے صہیوني محاصرے ميں گھرے غزہ پر بمباري کي جس ميں بہت سے رہائشي مکانات مٹي کے ڈھير ميں تبديل ہو گئےـ

حملے ميں بہت سے افراد زخمي بھي ہوئے ہيں ـ صہیوني فوجي وقفے وقفے سے غزہ پٹي پر بے بنياد بہانوں سے بمباري کرتے رہتے ہيں اور ان حملوں ميں عالمي قوانين اور انساني حقوق کي خلاف ورزي کي جا رہي ہےـ

پندرہ لاکھ کي آبادي والا غزہ پٹي کا علاقہ سنہ دو ہزار سات سے صہیوني ریاست کے محاصرے ميں ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169