ابنا: انہوں نے کہا کہ ن لیگ کے لیڈران سیاسی دہشت گرد ہیں، اب وہ اپنی شکست تسلیم کرلیں۔ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس سے خطاب میں فرزانہ راجہ نے بتایا کہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے لئے بجٹ میں 65 ارب روپے مختص کیئے گئے ہیں تاہم یہ ناکافی ہیں جس پر وزیراعظم نے مزیدفنڈز دینے کا وعدہ کیاہے،بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام ایک عوامی پروگرام ہے نہ کہ سیاسی پروگرام۔ ان کا کہنا تھا کہ کشمیرانتخابات کیلئے کوئی سیکرٹ فنڈز تقسیم نہیں کئے بلکہ آن ریکارڈ غریب عوام میں انتخابات سے کئی ماہ قبل انہیں فارم مہیاکئے گئے تھے۔انہوں نے کہا کہ نوازشریف عوام کے دشمن ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز