28 جون 2011 - 19:30

اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے وزراۓ خارجہ نے علاقائي اور بین الاقوامی مسائل پرتبادلہ خیال کیا ہے۔

ابنا: علی اکبر صالحی نے قزاقستان میں اسلامی تعاون تنظیم کے وزراۓ خارجہ کے اجلاس کے موقع پرپاکستان کی وزیرخارجہ حنا ربانی سے ملاقات کی ۔ دونوں رہنماوں نے باہمی تعلقات کا جائزہ لیا اور ان تعلقات میں فروغ لانے کی ضرورت پرزوردیا۔ انہوں نے پاکستانی وزیرخارجہ کو تہران میں منقعدہ ایران پاکستان اور افغانستان کے سربراہوں کی نشست کے فیصلوں سے بھی آگاہ کیا۔ محترمہ حنا ربانی نے بھی مختلف میدانوں میں دونوں ملکوں کے تعلقات میں فروغ لانے کی ضرورت پرتاکید کی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

   بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت