26 جون 2011 - 19:30

یمن کی ڈیموکریٹک پارٹی کے سیکریٹری جنرل سیف الوشلی نے کہا ہے امریکہ اور سعودی عرب مختلف سازشیں کرکے یمن کے انقلاب کو شکست دینا چاہتےہیں۔

ابنا: سیف الوشلی نے العالم سے گفتگو میں کہا کہ امریکہ اور سعودی عرب ڈکٹیٹر عبداللہ صالح کی حکومت کے ممکنہ خاتمے سے شدید تشویش میں مبتلا ہیں اور انہیں یہ خوف لاحق ہے کہ کہیں یمن سامراجی قبضے سے نکل نہ جائے۔ انہوں نے کہا ان ملکوں نے داخلی پٹھووں کے سہارے یمن کے انقلاب کو ناکام بنانے کی کوششیں شروع کردی ہیں۔ انہوں نے اس امید کا اظہار کیا کہ یمن کے انقلابی عوام اپنی جدوجہد میں کامیاب ہونگے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

   بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت