ابنا: اطلاعات کے مطابق حامد کرزئی نے کہا کہ ہم افغانستان سے امریکی فوجیوں کے انخلا کے آغاز کے امریکی صدر کے اعلان کا خیرمقدم کرتے ہیں اور اسے افغانستان اور خود امریکیوں کے فائدے میں بھی سمجھتے ہیں۔امریکی صدر باراک اوباما نے دو ہزار بارہ کے موسم گرما تک افغانستان سے تینتیس ہزار امریکی فوجیوں کو نکالنے کا اعلان کیا ہے۔ ادھر فرانس نے بھی اعلان کیا ہے کہ اس کی فوجیں تدریجی طور پر افغانستان سے نکل جائيں گي۔ پیرس سے ارنا کی رپورٹ کے مطابق الیزہ پیلس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ فرانسیسی فوجی تدریجا افغانستان سے نکل جائيں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز