22 جون 2011 - 19:30

عراقی پارلمینٹ میں بدعنوانی کا مقابلہ کرنے والی کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ وہ عراق کے خورد برد ہونے والے سترہ ارب ڈالر امریکہ سے واپس لینے کے لیے کوشش کر رہے ہیں۔

ابنا: العالم ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق بہاءالاعرجی نے کہا ہے کہ عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر اسامہ نجیفی منگل کے روز سے امریکہ کے دورے پر ہیں اور وہ اپنے اس دورے کے دوران امریکی حکام سے عراق کے ترقیاتی فنڈ کے گم ہونے والے تقریبا سترہ ارب ڈالر کے بارے میں بات چیت کریں گے۔ امریکی حکام نے گزشتہ ہفتے عراق کے ترقیاتی فنڈ کے چھ ارب ساٹھ کروڑ ڈالر گم ہونے کا اعتراف کیا تھا لیکن عراقیوں کا کہنا ہے کہ تقریبا سترہ ارب ڈالر امریکی کمپنیوں نے خورد برد کیے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

   بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت