21 جون 2011 - 19:30

لیبیا کے انقلابی پیش قدمی کررہےہیں۔ لیبیاکے ایک انقلابی رہنما حامد البرکولی نے العالم کو بتایا ہےکہ انقلابی فورس جبل غربی تک پہنچ گئی ہے اور الغربان کے علاوہ بیشتر علاقے آزاد کرالئے گئےہیں۔

ابنا: انہوں نے کہا کہ انقلابی فورس الداھمیہ کی طرف بھی پیش قدمی کررہی ہے اور طرابلس سے نزدیک ہوہررہی ہے۔ البرکولی نے انقلابیوں کے ٹھکانوں پر نیٹو کے حملوں کی مذمت کرتےہوئے کہا کہ نیٹو کا یہ کہنا کہ اس سے غلطی ہوئي ہے قابل قبول نہیں ہے کیونکہ یہ چوتھی بارہے کہ نیٹو انقلابیوں کے ٹھکانوں پرحملے کررہی ہے جن میں عام شہری جاں بحق ہوئے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

   بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت