ابنا: افغانستان کے صدر حامد کرزائی تہران میں دہشت گردی کے خلاف ہونے والی بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کے لئے ایران کا دورہ کریں گے۔ افغان صدر اجلاس میں خطاب کرنے کے علاوہ ایران کے صدر اور دیگر اعلی ایرانی حکام کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کریں گے۔
یہ اجلاس 25 اور 26 جون کو تہران میں منعقد ہوگا اس اجلاس میں کم سے کم 60 ممالک کے نمائندے شرکت کریں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز