ابنا: عرب ٹی وی کے مطابق القاعدہ نے مصر سے تعلق رکھنے والے ایمن الظواہری کو نیا چیف مقرر کردیاہے۔2 مئی کو القاعدہ کے سربراہ اسامہ بن لادن کی ہلاکت کے بعدالقاعدہ کی سربراہی کیلئے مختلف نام لیے جارہے تھے۔ ایمن الظواہری 1951 میں مصر میں پیدا ہوئے۔پیشے کے اعتبار سے وہ آنکھوں کے سرجن ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز