14 جون 2011 - 19:30

لیبیا میں نیٹوکے فضائی حملے جاری ہیں،جبکہ دارالحکومت کے مشرقی علاقے میں زورداردھماکے کے بعد آگ کے شعلےبھڑک اٹھے ہیں۔

ابنا: نیٹو کے طیاروں نے طرابلس کے مشرقی علاقے میں کم ازکم دوحملے کیے جبکہ علاقے میں نیٹوطیاروں کی پروازیں جاری ہیں۔ ادھرجنوبی افریقہ کے صدرجیکب زومانے نیٹو پرالزام عائدکیاہے کہ نیٹوفورسزسویلنزکے تحفظ کے بجائے قذافی کاتختہ الٹنے،لیبیامیں قتل وغارت اورغیرملکی فوجی تسلط کے عزائم پرعمل پیراہوکرسلامتی کونسل کی قراردادکی کھلی خلاف کررہی ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

   بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت