11 جون 2011 - 19:30

سعودی عرب کے فرمانروا ملک عبد اللہ نے اپنی بیماری کے بعد پہلی مرتبہ عرب لیگ کے سکریٹری جنرل عمرو موسی کے ساتھ عرب ممالک میں جاری عوامی انقلابات کے بارے میں گفتگو کی ہے۔

ابنا: سعودی عرب کے بادشاہ عرب ممالک میں جاری عوامی تحریکوں کے سخت مخالف ہیں اور وہ خلیجی عرب ممالک میں جمہوریت لانے کے سخت مخالف ہیں ادھر امریکہ بھی سعودی عرب کے اس مؤقف کی حمایت کرتا ہے۔ سعودی عرب نے بحرینی عوام کے جمہوری مطالبات کو کچلنے کے لئے وہاں فوج روانہ کررکھی ہے۔ ذرائع کے مطابق عرب عوام میں سعودی عرب کی ساکھ کو زبردست نقصان پہنچا ہے عرب مسلمانوں میں سعودی عرب کے خلاف سخت نفرت پائی جاتی ہے۔ تیونس، مصر ، یمن ، بحرین اور شام کے مسلمان سعودی عرب کے سخت مخالف ہیں۔ عرب مسلمان سعودی وہابی حکومت کو امریکہ نواز وہابی حکومت قراردیتے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

   بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت