11 جون 2011 - 19:30

ترکی میں پارلیمنٹ کے انتخابات کا آغاز ہوگیا ہے انتخابات میں 50 ملین افراد اپنی رائے کا استعمال کرکے ملک کے آئندہ 4 سالہ سیاسی دور کا فیصلہ کریں گے۔

ابنا:  اعداد و شمار کے مطابق ترکی کے وزیر ا‏عظم رجب طیب اردوغان کی پارٹی توسعہ اور عدالت کی فتح کے قوی امکانات ہیں، ترکی کی پارلیمنٹ کی کل 550 سیٹیں ہیں جن میں سے توقع کی جارہی ہے کہ رجب طیب اردوغان کی پارٹی 330 سے لیکر 350 تک سیٹیں جیت لےگي جبکہ حزب مخالف بھی 170 سیٹیں نکالنے میں کامیاب ہوجائے گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

   بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت