ابنا: پشاور سے موصولہ اطلاعات ميں کہا گيا ہے کہ اس حملے ميں جو جنوبي وزيرستان ميں کيا گيا اور جس کے بعد سيکورٹي فورسز اور طالبان کے درميان جھڑپيں ہوئيں، کم ازکم آٹھ سيکوٹي اہلکار اور دس طالبان مارے گئے -
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز