ابنا: اطلاعات کے مطابق شمالی وزیرستان میں منگل کی صُبح تحصیل میرانشاہ میں شہر سے پانچ کلومیٹر دور ایک پہاڑی نالے سے ایک لاش ملی ہے جسے فائرنگ کر کے ہلاک کیاگیا ہے۔ پاکستانی ذرائع کے مطابق لاش ایک مقامی قبائلی حاجی محمد پائی خیل کی ہے جسے ایک دن پہلے مُسلح شدت پسندوں نے دتہ خیل بازار سے اغواء کیا تھا۔ لاش کے قریب سے ایک خط ملا ہے جس میں لکھا گیا ہے کہ یہ امریکیجاسوس تھا اور شمالی وزیرستان میں امریکی جاسوس طیاروں کے لیے جاسوسی کا کام کرتا تھا۔خط کے مطابق اگر آئندہ بھی کسی نے امریکہ کے لیے جاسوسی کی تو اس کاحشر بھی یہی ہوگا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز