ابنا: العربیہ نے اپنی تازہ خبر میں اعلان کیا ہے کہ مصر کی عدلیہ کے ایک اہلکار نے کہا ہے کہ مبارک اور اس کے دو بیٹوں کے مقدمہ کی سماعت تین اگست کو ہوگی اس خبر کی مزید تفصیلات کی طرف کوئی اشارہ نہیں کیا گیا ہے ۔ واضح رہے کہ مصر کے ڈکٹیٹر حسنی مبارک پر سنگین کرپشن اور مالی بد عنوانی کے الزامات عائد ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز