ابنا: لیبیا کے انقلابی فوجی میجر جنرل عمر الحریری نے اخبار الشرق الاوسط کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کرنل قذافی کی حکومت کا زوال قریب پہنچ گیا ہے لیبیا کے انقلابی جنرل نے کہا کہ مذافی کی حکومت ایک مہینے کے اندر اندر ختم ہوجائے گی ۔جنرل عمر الحریری نے کہا کہ لیبیا کے انقلابی عوام نے قذافی کے ساتھ طویل المدت جنگ کا آغاز کیا ہے اور انقلابیوں کا مقصد قذافی کو اقتدار سے الگ کرنا ہے جنرل عمر الحریری نے کہا کہ لیبیا کے ڈکٹیٹر صدر کرنل معمر قذافی باب العزیزیہ میں زیر زمین 30 کلو میٹر گہرے سرداب میں روپوش ہوگئے ہیں اوربہت جلد قذافی کا خاتمہ ہوجائےگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز