30 مئی 2011 - 19:30

تہران میں آج آئی آر آئی بی کے سمینار ہال میں اسلامی بیداری کے بین الاقوامی سمینار کا آغازہوگیا ہے۔

ابنا: اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ علی اکبر صالحی اس سمینار کی سے خطاب کریں گے اور ایرانی عدلیہ کے اعلی مشیر محمد جواد لاریجانی امت اسلامیہ میں جاری  اسلامی بیداری کی لہر پر روشنی ڈالیں گے۔ اس سمینار سہ پہر کے جلسہ میں وزیر ثقافت محمد حسینی بھی اسلامی بیداری کے مختلف پہلوؤں کی تشریح کریں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

   بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت