ابنا: جہاد اسلامی تنظیم کےنمائندے نے ایران، ترکی اور مصر کے مؤقف کو قریب قراردیتے ہوئے کہا کہ امریکہ اور اسرائیل کو ایران ، ترکی اور مصر کے باہمی اتحاد پر سخت تشویش لاحق ہے ناصر ابو شریف نے فتح اور حماس کے درمیان اتحاد کو بہت ہی اہم قراردیتے ہوئے کہا کہ امریکہ اور اسرائیل فلسطینیوں اور مسلمانوں کی صفوں میں اختلافات پیدا کررہے ہیں اور مسلمانوں کو دشمن کی تفرقہ انگیز کارروائیوں کو ناکام بنانا چاہیے جہاد اسلامی کے نمائندے نے ایران کے شہر کرد میں " ایران اور فلسطینی انتفاضہ" کےسمینار میں شرکت کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز