ابنا: فرانسیسی وکلاء کا کہنا ہے کہ لیبیا پر فضائی حملے کا باب سرکوزي نے باز کرکے بشریت کے خلاف جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے لیبیا کی وزارت انصاف کے ایک اہلکار ابراہیم بوخضم نے طرابلس میں نامہ نگاروں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیٹو کے حملے میں لیبیا میں ہلاک ہونے والے افراد کے لواحقین نے دو فرانسیسی وکیل کئے ہیں تاکہ وہ فرانسیسی صدر کے خلاف مقدمہ کی پیروی کریں بو خضم کے مطابق فرانس کے یہ دو وکیل فرانسیسی عدالت میں لیبیا کے متاثرہ خاندانوں کی جانب سے سرکوزی کے خلاف مقدمہ دائر کریں گے۔ فرانسیسی وکیلوں کے نام ژاک ورژہ اور رولن ڈوما بتائے جاتے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز