25 مئی 2011 - 19:30

عرب ذرائع کے مطابق ترکی کے شہر استنبول میں بم دھماکہ ہوا ہے جس میں 7افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

ابنا: ترکی کے شہر استنبول میں بم دھماکہ ہوا ہے جس میں7 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ ابھی تک کسی نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔