ابنا: انھوں نے کہا کہ عالم اسلام میں رونما ہونے والے موجودہ حالات کا ذکر اسلامی روایات میں موجود ہے انھوں نے کہا کہ حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام سے سوال کیا گيا کہ آپ کے فرزند (عج) کے ظہور میں تاخیر کیوں ہوگي، حضرت نے فرمایا: تاکہ سب پر واضح اور آشکارہوجائے کہ انسان کی فریاد سننے والا کوئي نہیں ہے اور آج ثابت ہوگیا ہے کہ دنیا کی منہ زور طاقتیں ظالموں کی مدد کررہی ہیں اور بے گناہ اور مظلوم افراد کا کوئی فریاد رس نہیں ہے۔ انھوں نے کہا کہ انتظار فرج تمام مسلمانوں کی ذمہ داری ہے اور ان شرائط سے فرج میں مدد حاصل ہوتی ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز