19 مئی 2011 - 19:30

لیبیا میں نیٹو طیاروں نے طرابلس، الخمس اور سرت کی بندرگاہوں پر لنگر انداز لیبیا کے آٹھ جنگی بحری جہازوں کو نشانہ بنایا ہے۔

ابنا: ایک بیان میں نیٹو نے کہا ہے کہ اس کے طیاروں نے کرنل قذافی کے بحری اثاثوں کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کی ہے جن کے ذریعے وہ سویلین آبادی کو نشانہ بنایا کرتے تھے۔دارالحکومت طرابلس کی بندرگاہ پر نیٹو طیاروں کی بمباری کا نشانہ بننے والے بحری جہازوں سے آگ کے شعلے اور دھواں اٹھتا ہوا دیکھا گیا < لیبیا کے مغرب نواز صدر معمر قذافی کو اس وقت صدام معدوم کی طرح اپنے آقاؤں کی طرف سے  شدید دباؤ کا سامنا ہے امریکہ اور نیٹو کی لیبیا کے تیل پر نگاہیں جمی ہوئی ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

   بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت