ابنا: لیبیا کے حکام نے اس حملے کی تصدیق کردی ہے تاہم مارے جانے والوں کی شناخت ظاہر نہیں کی ہے۔ یادرہے لیبیا پر نیٹو کے حملوں کےآغاز سے اب تک قذافی کی رہائش گاہ پر نیٹو کا یہ تیسرا حملہ ہے۔اس سے پہلے قذافی کے ایک محل پرحملےمیں قذافی کا سب سے چھوٹا بیٹا سیف العرب قذافی اور تین پوتے مارے گئےتھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔/169
11 مئی 2011 - 19:30
News ID: 241220
لیبیا میں قذافی کی رہائش گاہ پر آج ایک بار پھر نیٹو نے حملہ کیا ہے۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق طرابلس میں قذافی کی رہائش گاہ پرآج چار میزائل لگے۔ اس حملےمیں دوافراد مارے گئےہیں۔