ابنا: جنرل احمدی وحیدی نے ان ملکوں کو ھدف تنقید بنایا جو ایران کی دفاعی طاقت کو خطرہ سمجھتےہیں اور کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی دفاعی توانائياں صرف اور صرف اپنے دفاع اور علاقے میں اپنے مفادات کے تحفظ کے لئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ایران کا دفاعی بجٹ علاقائي ملکوں کے فوجی بجٹ سے کہیں کم ہے اور ان ملکوں سے جواب طلب یاجاناچاہیے جو علاقائي ملکوں کو اربوں ڈالر کے ہتھیار خریدنے پرمجبور کرتےہیں۔ جنرل وحیدی نے کہا کہ عنقریب ایرانی ماہرین کے بنائے ہوئے اینٹی ایرکرافٹ میزائل کی پیداوار شروع ہوجائے گی۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169