ابنا: اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ علی اکبر صالحی ایک اعلی وفد کے ہمراہ دو روزہ دورے پر امارات کے دارالحکومت ابو ظہبی پہنچ گئے ہیں۔ ایرانی وزیر خارجہ کا یہ دورہ قطر اور عمان کے دورے کے بعد انجام پذیر ہوا ہے ایرانی وزير خارجہ اس سفر میں امارات کے اعلی حکام کے ساتھ دو طرفہ تعلقات ، علاقائی امور اور بین الاقوامی مسائل پر تبادلہ خیال کریں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔/169
7 مئی 2011 - 19:30
News ID: 240533
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ ایک اعلی وفد کے ہمراہ امارات کے دارالحکومت ابو ظہبی پہنچ گئے ہیں۔