ابنا: افغانستان میں نیٹو اتحاد نے اعلان کیا ہے کہ افغانستان میں القاعدہ کا اہم اور دوسرے درجہ کا کمانڈر عبد الغنی المعروف ابو حفص النایدی ایک ہوئی حملے میں ہلاک ہوگيا ہے۔ ذرائع کے مطابق عبد الغنی کا تعلق سعودی عرب سے ہے عبد الغنی افغانستان میں خودکش بم حملوں کا کمانڈربتایا جاتا ہے نیٹو اتحاد کے مطابق افغانستان میں اب بھی القاعدہ کے 100 کمانڈر موجود ہیں جن میں سے اکثر کا تعلق عرب ممالک سے ہے۔۔
25 اپریل 2011 - 19:30
News ID: 238645
افغانستان میں نیٹو اتحاد نے اعلان کیا ہے کہ افغانستان میں القاعدہ کا اہم اور دوسرے درجہ کا کمانڈر عبد الغنی المعروف ابو حفص النایدی ایک ہوئی حملے میں ہلاک ہوگيا ہے عبد الغنی کا تعلق سعودی عرب سے ہے۔