22 اپریل 2011 - 19:30

پاکستان کے شہرکراچی کے علاقے گھاس منڈی میں ایک عمارت کے باہر جمعرات کی رات ایک زور دار دھماکے میں کم سے کم 15 افراد ہلاک اور 35 کے قریب زخمی ہو گئے ہیںبعض زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

 ابنا : پاکستان کے شہرکراچی کے علاقے گھاس منڈی میں ایک عمارت کے باہر جمعرات کی رات ایک زور دار دھماکے میں کم سے کم 15 افراد ہلاک اور 35 کے قریب زخمی ہو گئے ہیںبعض زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے جس کے بعدہلاکتوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ہے۔پولیس کے مطابق یہ دھماکے دستی بم کے پھٹنے سے ہوا ہے۔ پولیس کا کہنا کہ گھاس منڈی میں جس جگہ پر دھماکہ ہوا وہ ’رمی کلب‘ کے نام سے مشہور ہے۔