ابنا: پاکستانی فوج کے دفتر تعلقات عامہ کے مطابق زمیں سے زمیں پر کم فاصلے تک مارکرنے والایہ میزائل حفت نو سیریز کا نصر میزائل ہے۔ یہ میزائل ایٹمی ہتھیار کے ساتھ ساٹھ کلومیٹر تک دشمن کو نشانہ بنانے کی توانائي رکھتا ہے۔ پاکستانی فوج کے مطابق یہ میزآئل اسٹراٹیجیک نوعیت کا حامل ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔
/110