دیکھیں اور خود فیصلہ کریں کہ کون کس کا شاگرد ہے؟ ان میں اتنی مماثلت کیوں ہے؟ کیا جیت مارنے والوں کی ہے؟ کیا مارنے والے طاقتور ہیں یا پھر یہ ان کی بے بسی کی علامت ہے؟ ہاں یاد رکھین کہ فلسطین اور بحرین کے عوام ان تصویروں میں مار کھا رہے ہیں اور فلسطین میں قابض صہیونی تشدد کررہے ہیں اور بحرین میں بیرونی ممالک سے لائے گئے کرائے کے جلاد تشدد کررہے ہیں سوال یہ ہے کہ ان مظلوموں میں بھی کیوں اتنی زیادہ مماثلت ہے اور ایک سوال یہ کہ ان جلادوں میں سے کون بہتر ہے؟



















