ابنا: ان کا کہنا تھا کہ باجوڑ ایجنسی میں دہشت گردی کے خلاف جنگ کے دوران ایک ہزار اسی مکانات تباہ ہوئے۔ان کا کہنا تھا کہ حکومت نے باجوڑ اور مہمند ایجنسی کے لئے تین ارب دس کروڑ روپے کی امداد دی ہے دونوں ایجنسیوں میں تباہ ہونے والے مکانات کے مالکان کو چار لاکھ جبکہ جزوی نقصان پہنچنے والے مکانات کے مالکان کو ایک لاکھ ساٹھ ہزار روپے دیئے جائیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔
/110