ابنا: ذرائع کے مطابق 300 بسوں سمیت ڈرائیوروں نے مظاہرے میں شرکت کی ہے۔ تیونس اور مصر میں عوامی انقلاب کے بعد بحرین میں بھی عوام حکومت کو اقتدار سے الگ کرنے کے لئے میدان میں آگئے ہیں ،بحرین میں بھی دو ہفتوں سے زائد عرصہ سے عوامی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے بحرین میں عوام حکومت کے استعفی اور اصلاحات کا مطالبہ کررہے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔
/110