28 فروری 2011 - 20:30

ترکی کے سابق وزيراعظم نجم الدین اربکان کا 85 برس کی عمر میں انتقال ہوگیا ہے۔

ابنا: اسلامی نظریات کے حامی ترکی کے سابق وزيراعظم نجم الدین اربکان کا 85 برس کی عمر میں انتقال ہوگیا ہے۔اربکان اسلامی پارٹی رفاہ کے سربراہ تھے جس کو 1997 میں فوج اور سیکولرحامیوں کے دباؤ کے بعد تحلیل کردیا گيا اور نجم الدین اربکان نے مجبور ہوکر وزارت عظمی کےعہدہ سے الگ ہوگئے تھے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/110