ابنا: ان خواتین نے ملک میں احتجاجی مظاہروں پر پابندی کے باوجود مظاہرہ کیا تھا خبروں کے مطابق ان باون خواتین نے گذشتہ پانچ فروری کو اپنے ان رشتہ داروں کی جیلوں سے رہائی کا مطالبہ کیا تھا جنہیں مقدمہ چلائے بغیر جیل میں رکھا جا رہا ہے۔ جن قیدیوں کی رہائی کا یہ خواتین مطالبہ کررہی تھیں انہیں سن دوہزار تین اور دوہزار چار کے برسوں ميں گرفتار کیا گیا تھا سعودی حکومت کا کہنا ہے کہ ان پر القاعدہ کے رکن ہونے کا شبہہ ہے۔......./110
8 فروری 2011 - 20:30
News ID: 225256
سعودی عرب میں باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت داخلہ کی عمارت کے سامنے احتجاج کرنے والی باون خواتین کو رہا کردیا گیا ہے ۔