5 فروری 2011 - 20:30

صرف خالد اسلامبولی کے بھائی/ صرف اخوان المسلمین / صرف عاشقان خمینی / صرف خالی ہاتھ / صرف کتاب خدا اور اللہ تعالی کے وعدے

نہ مومیایی مبارک / مبارک کی ممّی نہیں

نہ زندہ عمر سلیمان / زندہ عمر سلیمان بھی نہیں 

حتی نہ البرادعی مسلمان / مسلمان البرادعی بھی نہیں

کہ ممکن است فردا با امریکا بہ تفاہم برسد / کہ شاید کل امریکہ سے مفاہمت کرلے

فقط برادران خالد استانبولی / صرف خالد استنبولی کے برادران

فقط اخوان المسلمین / صرف اخوان المسلمین

فقط عاشقان خمینی / صرف عاشقان خمینی 

فقط دست‌ہای خالی مردم / صرف لوگوں کے خالی ہاتھ

فقط کتاب خدا / صرف کتاب خدا

و وعدہ‌ہای الہی... / اور اللہ تعالی کے وعدے

رابرت گییز برای خودش ور می‌زند / رابرٹ گبز (Robert Gibbs ) ہرزہ سرائی کررہا ہے

و کاخ سفید برای عمہ جانش ملکہ بریطانیای دستہ دار اطلاعیہ صادر می‌کند / اور وہائٹ ہاؤس اپنی پھوپھی جان ملکہ برطانیہ کے لئے اعلامئے جاری کررہا ہے

حتی سران فتنہ ایران / حتی ایرانی فتنے کے سرغنے (2009 کے دوران)

برادران جبہہ سبز بی بی سی / بی بی سی کے سبز محاذ والے برادران

برای خودشان تحلیل می‌کنند / اپنے تئیں تجزیئے کررہے ہیں

آقای اوباما / جناب اوباما 

دیوانہ شدہ است / پاگل ہوگئے ہیں

- مبارک باشد / مبارک ہو

- مبارک برود / مبارک چلا جائے

- الان برود دقیقا الان... / ابھی چلاجائے بالکل اسی وقت

- االان یعنی دیشب بی بی سی / ابھی یعنی بی بی سی کی (گذشتہ) کل کی رات 

الان یعنی امشب لباس شخصی‌ہا و شعبان‌ہای آمریکایی / ابھی یعنی سفید کپڑوں میں ملبوس گماشتوں اور امریکی غنڈوں کی آج کی رات

در سایہ تانکہا در خیابان / سڑک پر ٹینکوں کے سائے میں

الان یعنی ہواداران مبارک با شلوار جین اسرائیلی / ابھی یعنی حسنی مبارک کے جینز پہنے اسرائیلی حامی

سوار بر شتران و اسبان عرب / عربی اونٹوں اور گھوڑوں پر سوار

در خیابان‌ہای قاہرہ جنگ جمل راہ‌انداختہ‌اند / قاہرہ کی سڑکوں پر جنگ جمل کا آغاز کرچکے ہیں

الان یعنی کہ کیش و مات / ابھی یعنی شہمات (Checkmate) 

آقای پریزی دنت / جناب صدر! 

سی سال دیر آمدی! / تیس سال تأخیر سے آیا ہے تو!

فقط برادران خالد باید باشند / صرف خالد (اسلامبولی) کے بھائیوں کو ہونا چاہئے

کسی بہ الان تو فکر نمی‌کند / کوئی بھی تمہارے "اب" کے بارے میں نہیں سوچتا