ابنا: وزرات تجارت کے حکام کے مطابق پاک ایران مشترکہ تجارتی کمیشن کا چھٹا اجلاس دونوں ممالک کے وزراء تجارت کی سطح پر ہو گا۔اجلاس میں باہمی تجارت کے فروغ اور اس کی راہ میں حائل رکاوٹیں کو دور کرنے پر بات ہو گی۔ اس کے علاوہ دونوں ممالک کے درمیان مجموعی تجارتی حجم میں اضافے کے ساتھ تجارتی وفود کے تبادلے کا معاملہ بھی زیر غور آئے گا۔ ......../110
10 جنوری 2011 - 20:30
News ID: 220794
پاک ایران مشترکہ تجارتی کمیشن کا اجلاس کل اسلام آباد میں ہو گا۔