ابنا: پریس ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق امریکہ کے ممتاز اقتصاد دانوں نے کہا ہےکہ امریکہ کے اقتصاد کا مستقبل تاریک ہے اور اسے سنبھلنے کےلئے دس برس لگ سکتےہیں۔ ان اقتصاد دانوں نے امریکی معیشت میں چھے سو ارب ڈالر انجکٹ کرنے کے امریکی فیڈرل بینک کے اقدام پر مایوسی ظاہرکی ۔ اقصادی ماہرین کا کہنا ہےکہ حکومت کے اخراجات کے پیش نظر امریکی معیشت کا ترقی کرنا مشکل ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/110