19 مارچ 2010 - 20:30

ہنگو میں سیکورٹی فورسز نے دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے بارودی سے بھری گاڑی پکڑ لی ہے، مقابلے میں تین شدت پسند زخمی حالت میں گرفتار کرلئے۔

ابنا: ہنگو کے علاقہ دوآبہ میں سیکورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کے دوران بارود سے بھری گاڑی پکڑ لی۔ فائرنگ کے تبادلہ میں تین شدت پسند زخمی ہوگئے جنہیں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ علاقہ کو سیکورٹی فورسز نے گھیرے میں لے لیا ہے اورسرچ آپریشن جاری ہے۔ بارودی گاڑی کو ناکارہ بنانے کے لئے بم ڈسپوزل اسکواڈ موقع پر پہنچ گیا ہے۔ 

............

/110