ابنا: موصولہ اطلاعات کے مطابق لبنانی وزیر اعظم نے عالمی عدالت کے ساتھ تعاون کے پروٹوکل کی حمایت بند متوقف کرنے اور لبنانی ججوں کو واپس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق وزیر اعظم سعد حریری نے کہا ہے کہ اگر عالمی عدالت نے متنازعہ فیصلہ سنایا تو وہ اسلامی مزاحمت کا ساتھ دینگے اور عدالت کی حمایت نہیں کریں گے۔........./110
22 دسمبر 2010 - 20:30
News ID: 218045
لبنانی وزیر اعظم نے ملکی مفادات کے پیش نظر رفیق حریری قتل کیس کے بارے میں عالمی عدالت کی حمایت کے خاتمے کا اعلان کردیا ہے۔