21 نومبر 2010 - 20:30

تھانہ سبزی منڈی کے علاقے میں آئی جے پرنسپل روڈ پر ایک گاڑی سے بارود سے بھرے7کارٹن برآمد ہوئے ہیں، بارود کا وزن130 کلو گرام ہے۔

ایس پی انڈسٹریل ایریا اسلام آباد جمیل ہاشمی کے مطابق بارودپشاور سے راولپنڈی راجہ بازار لایا جارہا تھا۔پولیس کے مطابق برآمد ہونیوالا بارود پٹاخوں کیلئے استعمال ہوتا ہے جس کو بم بنانے میں بھی استعمال ہوسکتا ہے۔ایک خاتون امتری بی بی کو گرفتارکرکے اس کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/110